اک نظر میری طرف...!!!
میری آنکھوں کو غور سے دیکھو اور پھر میری ضرورتوں کو سمجھنے کی کوشش کرو-اے انسان تو بہت ظالم ہے ، تجھے صرف اپنی آسایشوں کی پرواہ ہے-مجھے بھی پیار کی ضرورت ہے کبھی میرا بھی خیال کرو -جب بھی میں اپنی بلّی کو دیکھتی ہوں ،مجھے اسکی آنکھوں میں یہی اک شکایت نظر آتی ہے حلانکےمیں اپنی بلّی کا بہت خیال رکھتی ہوں ،اسکا نام Maggy ہے -وہ جب بھی میرے پاس آتی ہے ،صرف مجھے دیکھتی رہتی ہے شاید پوچھنا چاہتی ہےکے اسکا simba کہاں گیا؟ اسے چھوڑ کے کیوں چلا گیا ؟ اسکے بچوں کو میں اس سے الگ کیوں کر دیتی ہوں؟ پھر وہ اپنی مخصوس آواز میں رونا شروع کر دیتی ہے Maggy کا رونا ہر کوئی نہیں سمجھ پاتا کیوں کے دوسری جنگلی بلیاں بھی ایسی ہی آوازے نکالتی ہیں پر اس وقت وہ اپنے بچوں کو کھانے کے لئے بلاتی ہیں یا پھر کسی ناگہانی آفت سے خبردار کرہی ہوتی ہیں- Maggy بھی ایسا ہی کرتی ہے پر جب وہ خوش ہوتی ہے-
Maggy کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں -آنکھوں کا رنگ بلکل کنچوں کی مانند ہے،بڑی ہونےکےساتھ ساتھ گہری بھی ہیں-نیند پوری کرنے کے بعد ایسے شان سے انگڑائی لیتی ہے جیسے کسی محل کی شہزادی ہو ، چلتی ہے تو لگتا ہے کے ramp پر کوئی لڑکی cat walk کرہی ہے-اپنی مخملی سی دم ہوا میں لہراتی ہے تو کسی لڑکی کے دوپٹہ اڑنے کا گمان ہوتا ہے-کھانا کھاتے ہی ہاتھ پیر چاٹ کے صاف کرتی ہےکیوں کےزبان کی صورت میں اسکا رومال اللہ نے اسکےمنہ کے اندر ہی رکھا ہے- پہلے فرمانبردار بچوں کی طرح میری ہر بات مانتی تھی اور سنتی بھی تھی پر اب وہ تھک گئی ہے اور ناراضگی کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے اسلئے میری ہر بات کو اک کان سے سن کر د وسرے کان سے نکال دیتی ہےاور منہ پھیرلیتی ہے،اچھلتے کودتے Maggy کے بچے اسکے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں تو انھیں جھڑک دیتی ہے اور وہ منظرنہایت دلکش لگتا ہے-اب Maggy پانچ سال کی ھوگئی ہے مطلب بوڑھی ھوگئی ہے،چاہے انسان ہو یا جانور بوڑھاپے میں اکیلے نہیں رہ سکتے اور اب اسے simba کی ضرورت ہے جو شاید مر چکا ہے-
nice harum :)
ReplyDeletethanks jani :)
Deletezbrdst....:)
ReplyDeletehehehe.... tumhe thanks nahi bol rahi :P
Deleteawwwwwww!! harum boht boht acha hai.. pata hai lakin mujhy afsoos bhi hoo raha hai..bechari.. mera BABLU hai, larka pasnd hoo tou rishta bhejun tumhari Maggy k liye..:P
ReplyDeletehehehe thanks n so sweet of you yusra.....yaar mazaq se hutt k iske pass sirf 2 saal or hain ....cats ki life 7years hoti hai :(
Deletehahahaaha...acha hai...but awwwww bechari maggi
ReplyDeletehanso mut ....ronay wali post hai :P
Deletehahaha mai nay parha nai bt mjhe title k sath pik daikh k hi samajh agaya kya hoga :p hansi arai wesay :))
ReplyDeletehehe....salam hai apki samjh ko ;)
Deleteparh lia bohot acha likha hai harum :))
ReplyDeletethanks dear :)
DeleteHarum... THIS is Beautiful... Very Expressive, Awesome. Keep it up =)
ReplyDeletethank you sho much 4 the compliments... :)
Deletenice work:)
ReplyDeleteyes jani....thanks :P
Deletegood one
ReplyDeletethanks alot....Saba n asma :)
Delete