Saturday, 21 April 2012

ہوائی حادثہ: قیامت سے پہلے قیامت کا منظر


       یہ کوئی بےبسی سی بےبسی ہےکہ 127چلتے پھرتےخوش وخرم افراد جن میں مرد' عورتیں' بچےشامل تھے چشمِ زدن میں راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ وہ 20 اپریل کی سرشام تھی کہ جب کراچی ایئرپورٹ پر لوگ ہنسی خوشی بھوجا ایئرلائن کے طیارے پر سوار ہونے جارہے تھے کوئی نوبیاہتا جوڑا اپنی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے محوسفر تھا لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ یہ اس کا آخری سفر ہے' کوئی اپنےخونی رشتوں سے ملنے کی آس لیے ایئرپورٹ پہنچنے کی جلدی کر رہا تھا کہ کہیں اس سے فلائٹ چھٹ نہ جائے لیکن اسے کیا خبر تھی کہ کچھ ہی دیر بعد اس کی زندگی کی گاڑی چھٹ جائےگی۔ ایسے لوگ بھی تھے جو اپنے کاروبار میں ترقی کی خاطر سفر کر رہے تھےمگر ان کو کیا پتہ تھا کہ یہ ان کا آخری سفر ثابت ہوگا اور وہ ہمیشہ کے لیے فکرِ معاش سے آزاد ہوجائیں گے۔
       کتنے ہی لوگ تھے جو اسلام آباد ایئرپورٹ پراپنے پیاروں کے استقبال کے لیے آنکھوں میں خوشیاں سجائے ہوئے تھے لیکن یہ اچانک کیا ہوا کہ ہنستے بستے لوگ' روشن اور خوش و خرم چہرے چند ہی لمحوں میں راکھ کے ڈھیر میں بدل گئے۔ ان کے چہرے اور جسم اس قابل بھی نہ رہے کہ ان کے پیارے ایک نظر ان کو دیکھ سکیں۔
       جہاز کے زمین پر اترنے سے چند منٹ قبل آسمانی بجلی چمکی اور چند ہی ساعتوں میں ہوا میں معلق جہاز کو آگ کے گولے میں تبدیل کرگئی۔ ایک کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا جہاز کا ملبہ' جلتا ہوا انسانی گوشت' چہارسو بکھرا ہوا مسافروں کا سازوسامان قیامت سے پہلے قیامت کا منظر پیش کر رہا تھا۔ جن لوگوں نے بھی میڈیا کے ذریعے یہ منظر دیکھا ان سب کی آنکھیں اشک بار تھیں اور لب پہ دعا تھی کہ اللہ تعالٰی ہر ذی روح کو ایسی ناگہانی آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین   

FATHER..... I LOVE YOU!



FATHER!
A great many thanks for all you have done
Without you my life would not have begun
You have been there when I most needed you
You have helped to guide me my whole life through
We have shared both the good times and the bad
But most of all, thank you for being my dad
I love you.




This is for my father, A shaded tree who taught me, who brought me up who cared me. A person who sacrifice his young his comfort his peace for sake of my happiness and comfort who always think about my needs and demand instead of himself who never say to me on my legal demands. For sake of my future who sacrifice his luxury,make me learn a difference between right and wrong, give me a confidence and strength at every step, who learn mine first step who always got my needs before i speak. What i write or what i don't father has great personality with his sacrifices. whose aim is always provide comfort luxury and better future to their offspring who never think about him who never plan for his future. salute to all fathers who devoted their lives for children.May Allah keeps all father in bless and showered with sound health
Ameen!

The greatest gift I ever had
Came from God; I call him FATHER

PM Gilani received the degree of MBBS


Yes, it is true that our very own reputable Prime Minister Syed Yousuf Raza Gilani for his degraded administration received the MBBS degree in Corruption when his premier son Ali Musa Gilani completed the house job which is compulsory for the degree, a few days before.

 Yup! My friends you’re absolutely correct. The term was extracted from the famous Indian movie “Muna Bhai MBBS”. And the word MBBS stands for “Mian Biwi Bachhon Sameyth”. But the other sensational point that wandered me was PM Gilani got the degree by the PML-N spokesperson Ahsan Iqbal in the press conference at Islamabad. I think that he should first endorse about the degrees of Sharif Family to the public as he is the spokesperson of PML (N).

Recently, Prime Minister Yousuf Raza Gilani charged for contempt of court in the National Reconciliation Ordinance (NRO) implementation case. Gilani also alleged by the opposition for his immersion in the cases of different corruption, nepotism, favoritism, etc. Moreover, The Pakistan Muslim League (Nawaz) has blamed the government of PM Syed Yousuf Raza Gilani of targeting the bureaucracy in order to hide its own corruption.

Earlier, the elder son of PM, Syed Abdul Qadir Gilani, MPA, was involved in the Haj scam, PM Gilani’s wife was alleged on account of non-payment of Rs 380 billion in bank loans which were written off by misusing political influence. And now, the Apex court issues notice to Ali Musa Gilani in the Ephedrine import scam.



Anyways, my dear friends, I am little bit confused either to congratulate our PM for his achievement or not? We all know that taken the degree of MBBS is not the game of children.PM Yousuf Raza Gilani and his Beloved family worked a lot for this corruption degree. It is remarkable success of them which should be written in black and white for the knowledge of our future generation.

yah nojawan aur pakistan..

کہتے ہیں کہ ملک کی ترقی کا انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے  اور نوجوان ہی ملک کا سرمایا ہوتے ہیں. لیکن پاکستان کا سرمایا دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ وہ کس راہ پر گامزن ہیں. ایک جھٹکے میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے چاہے غلط راستے کا سہی وہ با خوشی انتخاب کر رہے ہیں، بنا سوچے سمجھے کہ یہ راستہ انھے وقتی خوشی ، کامیابی اور عزت تو دے سکتا ہے مگر یہ سب وقتی اور نا پیدار ہیں . ایسے نوجوان ملک کی ترقی میں کیا کردار ادا کریں گے جن کی اپنی ہی بنیاد کھوکلی اور جھوٹ پر ہو . جنہوں نے کامیابی تو حاصل کی مگر نقل کی بنیاد پر. یہ المیہ ہے ہمارے لئے کہ ہمارا تعلیمی نظام اس قدر بوسیدہ اور بدعنوانی کا شکار ہےکہ طالب علم اپنی بنیاد نقل کے اینٹوں سے رکھ رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں. جس کی بہترین مثال میٹرک بورڈ کا امتحان ہے، جس کا ہر پرچہ پہلے سے ہی فوٹوکاپی کے لئے طلب علموں کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور وہ با آسانی نقل کا مواد تیار کر لیتے ہیں. سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس کا زمےدارکون ہے یہ طالب علم یا ہمارا تعلیمی نظام اور اس کے وزیر؟؟ جن کے پاس اس غلط ترغیب کو روکنے کے لئے کوئی طریقہ کار نہیں ہے مگر اپنی تمام خواہشوں کو پورا کرنے کے لئے وسائل ضرور ہیں. اورانھیں فکربھی کیوں ہو بھلا، ان کےبچوں کوکونسااس بوسیدہ نظام میں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا ہے . وہ تو چاہتے ہی یهی ہیں کہ ہماری نوجوان نسل کبھی تعلیم کے میدان میں ان سے آگے نہ نکل سکے تا کہ وو ہمیشہ ہم پر یونہی حکومت کر سکیں. ورنہ اتنی طاقت، رتبہ، عھدہ، اور با اثر ہونے کے باوجود یہ اس بے گند گی کو صاف نہیں کر سکتے یا پھر کرنا ہی نہیں چاہتے. سلام ہے ہماری نوجوان نسل پے کہ جن کو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ ان کی بنیاد کھوکھلی کی جا رہی ہے، ان کی جڑ کو کاٹا جا رہا ہے. اللہ ہی خیر کرے ایسی نسل کا اور پاکستان کا کہ جس کا مستقبل یہ نوجوان ہیں.